25 اپریل تک کورونا اور چینی بحران پر رپورٹ کا فیصلہ ہوجائے گا، شیخ رشید
newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 25 اپریل تک کورونا اور آٹا چینی بحران پر حکومتی رپورٹ کا فیصلہ ہو جائے گا۔اسلام آباد می25 اپریل تک کورونا اور چینی بحران پر رپورٹ کا فیصلہ ہوجائے گا، شیخ رشید
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 25 اپریل تک کورونا اور آٹا چینی بحران پر حکومتی رپورٹ کا فیصلہ ہو جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ 14 اپریل کو لاک ڈاون ختم ہونے کے امکانات کم ہیں،لاک ڈاون ختم ہوتے … Continue reading 25 اپریل تک کورونا اور چینی بحران پر رپورٹ کا فیصلہ ہوجائے گا، شیخ رشید → Read more