کراچی میں مون سون کی پہلی بارش 5 افراد کی جان لے گئی
newsare.net
ویب ڈیسک : کراچی میں مون سون کی پہلی بارش 5 افراد کی جان لے گئی، مختلف واقعات میں خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آکراچی میں مون سون کی پہلی بارش 5 افراد کی جان لے گئی
ویب ڈیسک : کراچی میں مون سون کی پہلی بارش 5 افراد کی جان لے گئی، مختلف واقعات میں خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ ریکسیو حکام کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں گھر میں کرنٹ لگنے … Continue reading کراچی میں مون سون کی پہلی بارش 5 افراد کی جان لے گئی → Read more