عزیز بلوچ ، نثار مورائی سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کی جے آئی ٹی پبلک، کئی مقدمات اور سیاستدانوں کے نام غائب ہیں :پی ٹی آئی کا دعویٰ
newsare.net
سندھ حکومت( ویب ڈیسک )نے عذیر بلوچ، نثار مورائی اور سانحہ بلدیہ فیکٹری کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) کی رپورٹس جاری کردیں۔سندھ حکومت کی جانعزیز بلوچ ، نثار مورائی سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کی جے آئی ٹی پبلک، کئی مقدمات اور سیاستدانوں کے نام غائب ہیں :پی ٹی آئی کا دعویٰ
سندھ حکومت( ویب ڈیسک )نے عذیر بلوچ، نثار مورائی اور سانحہ بلدیہ فیکٹری کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) کی رپورٹس جاری کردیں۔سندھ حکومت کی جانب سے تینوں جے آئی ٹیز کی رپورٹس محکمہ داخلہ سندھ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق رپورٹس میں’لیاری گینگ وار کے اہم کردار … Continue reading عزیز بلوچ ، نثار مورائی سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کی جے آئی ٹی پبلک، کئی مقدمات اور سیاستدانوں کے نام غائب ہیں :پی ٹی آئی کا دعویٰ → Read more