امریکا کا عالمی ادارہ صحت سے دستبردار ی کیلئے اقوام متحدہ کو نوٹس
newsare.net
(ویب ڈیسک )امریکا نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طورپر دستبردار ہونےکے لیے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کو نوٹس بھیج دیا۔ اس حوالے سامریکا کا عالمی ادارہ صحت سے دستبردار ی کیلئے اقوام متحدہ کو نوٹس
(ویب ڈیسک )امریکا نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طورپر دستبردار ہونےکے لیے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کو نوٹس بھیج دیا۔ اس حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہےکہ دستبرداری کے لیے ایک سال پہلے نوٹس دیا جاتا ہے اس لیے امریکا 6 جولائی 2021 تک ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی … Continue reading امریکا کا عالمی ادارہ صحت سے دستبردار ی کیلئے اقوام متحدہ کو نوٹس → Read more