وزیراعظم اور طارق جمیل کے مابین ملاقات
newsare.net
دونوں کی ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی، مذہبی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اسلام آباد ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان اور معروف عالم دین طارق جوزیراعظم اور طارق جمیل کے مابین ملاقات
دونوں کی ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی، مذہبی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اسلام آباد ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان اور معروف عالم دین طارق جمیل کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔مولانا طارق جمیل نے وفد کے ہمراہ وزیراعظم آفس میں عمران خان سے ملاقات کی،اس موقع پر مذہبی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے کورونا وبا کے دوران علما کے کردار پر خوشی … Continue reading وزیراعظم اور طارق جمیل کے مابین ملاقات → Read more