کرونا کا گراف نیچے آگیا، کوئی نہیں کہ سکتا معیشت کب بحال ہو گی:عمران خان
newsare.net
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوورنا وبا کے دوران لاک ڈاؤن سے مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا، مزدور طبقے کے تحفظ کے لیے مل کر اقدامات کرناکرونا کا گراف نیچے آگیا، کوئی نہیں کہ سکتا معیشت کب بحال ہو گی:عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوورنا وبا کے دوران لاک ڈاؤن سے مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا، مزدور طبقے کے تحفظ کے لیے مل کر اقدامات کرنا ہوں گے۔انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہاکہ ہمیں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا … Continue reading کرونا کا گراف نیچے آگیا، کوئی نہیں کہ سکتا معیشت کب بحال ہو گی:عمران خان → Read more