اشتہارات میں کمیشن کا الزام:اجمل وزیر عہدے سے فارغ
newsare.net
(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اجمل وزیرسے مشیر اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا جبکہ معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کو مشیاشتہارات میں کمیشن کا الزام:اجمل وزیر عہدے سے فارغ
(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اجمل وزیرسے مشیر اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا جبکہ معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کو مشیر اطلاعات کا اضافی چارج سونپ دیا۔اس حوالے سے چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا ایڈوائزرز اینڈ اسپیشل اسسٹنٹس ٹو چیف … Continue reading اشتہارات میں کمیشن کا الزام:اجمل وزیر عہدے سے فارغ → Read more