اگر لڑکا ہوتی تو کسی یتیم لڑکی سے شادی کرتی ، نیلم منیر
newsare.net
(ویب ڈیسک)پاکستان فلم و ٹی وی کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ اگر وہ لڑکا ہوتیں تو کسی یتیم لڑکی سے شادی کر کے اُس کا سہارا بنتیں۔ تفصیلااگر لڑکا ہوتی تو کسی یتیم لڑکی سے شادی کرتی ، نیلم منیر
(ویب ڈیسک)پاکستان فلم و ٹی وی کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ اگر وہ لڑکا ہوتیں تو کسی یتیم لڑکی سے شادی کر کے اُس کا سہارا بنتیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے اپنی شادی کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لڑکے سے شادی … Continue reading اگر لڑکا ہوتی تو کسی یتیم لڑکی سے شادی کرتی ، نیلم منیر → Read more