انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں واپسی کا عزم، قومی سکواڈ ساﺅتھمپٹن پہنچ گیا
newsare.net
لاہور (ویب ڈیسک) انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ سیریز میں واپسی کا عزم لئے پاکستانی سکواڈ ساﺅتھمپٹن پہنچ گیا ہے جس کا پہلا پریکٹس سیشن منگل کی صبح 10 بجے شرانگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں واپسی کا عزم، قومی سکواڈ ساﺅتھمپٹن پہنچ گیا
لاہور (ویب ڈیسک) انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ سیریز میں واپسی کا عزم لئے پاکستانی سکواڈ ساﺅتھمپٹن پہنچ گیا ہے جس کا پہلا پریکٹس سیشن منگل کی صبح 10 بجے شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں منعقدہ پہلے میچ میں شکست کے بعدکھلاڑیوں نے ایک روز آرام کیا اور پیرکی دوپہرروانہ ہونے کے بعد براستہ بس5گھنٹے … Continue reading انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں واپسی کا عزم، قومی سکواڈ ساﺅتھمپٹن پہنچ گیا → Read more