کارکنوں کیخلاف کارروائیاں نہ رکیں تو ذمہ دار حکمران ہونگے، خواجہ آصف
newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مریم نواز ہمیشہ عدالتوں میں پیش ہوتی رہیں، آج کا واقعہ پنجاب حکومت کیکارکنوں کیخلاف کارروائیاں نہ رکیں تو ذمہ دار حکمران ہونگے، خواجہ آصف
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مریم نواز ہمیشہ عدالتوں میں پیش ہوتی رہیں، آج کا واقعہ پنجاب حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے، لیگی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں نہ رکیں تو ذمہ دار حکمران ہونگے۔ خواجہ آصف کا قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے … Continue reading کارکنوں کیخلاف کارروائیاں نہ رکیں تو ذمہ دار حکمران ہونگے، خواجہ آصف → Read more