Pakistan



نیب ہیڈ کوارٹر ہنگامے کے پیچھے “بیمار” نواز شریف نکلے، مریم کو شاباش کئی ہفتوں سے خاموش خاموش رہنے والے نواز ہنگامے کے بعد کھل کر مسکرائے

لندن میں موجود زراع نے انکشاف کیا ہےکہ “بیمار” نواز شریف نے مریم نواز کو نیب میں پیش ہونے سے قبل دو سے تین طویل ٹیلی فون کالز کیں, ان میں ای

انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ انتقال کرگئے

  کراچی: انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ پیر کو 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیرک انڈروڈ نے 1966 سے 1982 کے درمیا
Khabrain Group Pakistan

انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ انتقال کرگئے

  کراچی: انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ پیر کو 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیرک انڈروڈ نے 1966 سے 1982 کے درمیان 86 ٹیسٹ میچوں میں 297 وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے 26 ایک روزہ میچز کھیلے جس میں انہوں نے 26 وکٹیں اپنے نام کیں۔ وہ انگلینڈ کی … Continue reading انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ انتقال کرگئے →

خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں لاہور کی اے ٹی سی نے خدیجہ شاہ کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت میں پیش نہ ہونے پر خدیجہ شاہ ک
Khabrain Group Pakistan

خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں لاہور کی اے ٹی سی نے خدیجہ شاہ کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت میں پیش نہ ہونے پر خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری کیے گے۔ عدالت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ عدالت کی خدیجہ شاہ کو 16 اپریل کو پیش … Continue reading خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری →

اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلیے سعودی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

 اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح کا وفد 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔  وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعود
Khabrain Group Pakistan

اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلیے سعودی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

 اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح کا وفد 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔  وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وفد کا استقبال کیا۔ سعودی وفد میں وزیر ماحولیات انجینئرعبد الرحمان عبد المحسن الفضلی بھی شامل ہیں۔ سعودی وفد پاکستان میں ریکوڈیک، دیا میر باشا ڈیم ، … Continue reading اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلیے سعودی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے →

جی-7 اجلاس؛ اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا فیصلہ

روم: جی-7 ممالک کے ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان نے ایران کے حملے کے جواب میں اسرائیل کو اپنی مکمل حمایت کی پیشکش کرتے ہوئے ایران پر مزی
Khabrain Group Pakistan

جی-7 اجلاس؛ اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا فیصلہ

روم: جی-7 ممالک کے ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان نے ایران کے حملے کے جواب میں اسرائیل کو اپنی مکمل حمایت کی پیشکش کرتے ہوئے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد جی-7 ممالک امریکا، جاپان، جرمنی، فرانس، … Continue reading جی-7 اجلاس؛ اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا فیصلہ →

زمین کو بچانے کیلئے انسانوں کے پاس صرف 2 سال باقی ہیں، اقوام متحدہ

 نیویارک: اقوام متحدہ کے موسمیاتی ایجنسی نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچانے کے لیے انسانوں کے پاس صرف دو سال باقی
Khabrain Group Pakistan

زمین کو بچانے کیلئے انسانوں کے پاس صرف 2 سال باقی ہیں، اقوام متحدہ

 نیویارک: اقوام متحدہ کے موسمیاتی ایجنسی نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچانے کے لیے انسانوں کے پاس صرف دو سال باقی ہیں۔ میڈیا نیوز کے مطابق ایجنسی نے ترقی یافتہ ممالک سے گرمی میں اضافہ کرنے والے اخراج کو روکنے کے لیے جلد موثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ایجنسی کے … Continue reading زمین کو بچانے کیلئے انسانوں کے پاس صرف 2 سال باقی ہیں، اقوام متحدہ →

آصفہ بھٹو کی نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

  کراچی: پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کی این اے 207 نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق
Khabrain Group Pakistan

آصفہ بھٹو کی نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

  کراچی: پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کی این اے 207 نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی میں بلامقابلہ کامیابی کو حلقہ 207 نوابشاہ سے تعلق رکھنے والے امیدوار غلام مصطفی رند نے چیلنج کردیا۔ غلام مصطفی رند نے پی … Continue reading آصفہ بھٹو کی نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج →

عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

 لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر ہونے والے حملے میں بھارت کا ہاتھ ہون
Khabrain Group Pakistan

عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

 لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر ہونے والے حملے میں بھارت کا ہاتھ ہونے کا شبہ ہے۔ ایف آئی اے زونل آفس میں اہم میٹنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا … Continue reading عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ →

ایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ، سندھ حکومت کی مخالفت

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیوایم رہنماؤں نے میں پریس کانفرنس
Khabrain Group Pakistan

ایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ، سندھ حکومت کی مخالفت

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیوایم رہنماؤں نے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیو ایم رہنما نسرین جلیل کا کہنا تھا کہ ہما جنازے اٹھا اٹھا کر تھک گئے ہیں۔ شہر … Continue reading ایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ، سندھ حکومت کی مخالفت →

سلامتی کونسل کا بے نتیجہ اجلاس؛ امریکا اور اسرائیل کی ایران کو دھمکیاں

جنیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیل اور امریکا کے مندوبین نے تلخ تقاریر کیں اور ایران کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دیں
Khabrain Group Pakistan

سلامتی کونسل کا بے نتیجہ اجلاس؛ امریکا اور اسرائیل کی ایران کو دھمکیاں

جنیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیل اور امریکا کے مندوبین نے تلخ تقاریر کیں اور ایران کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دیں جس کے جواب میں ایران نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کا عندیہ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ … Continue reading سلامتی کونسل کا بے نتیجہ اجلاس؛ امریکا اور اسرائیل کی ایران کو دھمکیاں →

لوئر دیر: چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے، 2 لاشیں برآمد

پشاور: پختونخوا میں مسلسل اور موسلادھار بارشوں کے دوران چھتیں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 13 افراد دب گئے جب کہ 2 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔
Khabrain Group Pakistan

لوئر دیر: چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے، 2 لاشیں برآمد

پشاور: پختونخوا میں مسلسل اور موسلادھار بارشوں کے دوران چھتیں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 13 افراد دب گئے جب کہ 2 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لوئر دیر میں خال لقمان بانڈہ کے علاقے میں تودے گرنے سے گھر کی چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے 4 … Continue reading لوئر دیر: چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے، 2 لاشیں برآمد →

’’طیارے میں جگہ نہیں ہے‘‘، پی آئی اے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی

اسلام آباد: قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 942 پچاس مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طیارہ میں جگہ نہیں تھی۔ جدہ سے عم
Khabrain Group Pakistan

’’طیارے میں جگہ نہیں ہے‘‘، پی آئی اے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی

اسلام آباد: قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 942 پچاس مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طیارہ میں جگہ نہیں تھی۔ جدہ سے عمرہ زائرین کو گزشتہ روز اسلام آباد آنا تھا لیکن پی آئی اے کے عملے نے پچاس مسافروں کو جہاز میں گنجائش نہ ہونے کا … Continue reading ’’طیارے میں جگہ نہیں ہے‘‘، پی آئی اے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی →

افغانستان میں موسلادھار بارش، سیلاب سے 33 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں گزشتہ تین روز کے دوران موسلادھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے 33 افراد جاں بحق اور 27 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی ر
Khabrain Group Pakistan

افغانستان میں موسلادھار بارش، سیلاب سے 33 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں گزشتہ تین روز کے دوران موسلادھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے 33 افراد جاں بحق اور 27 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی حکومت کے محکمہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ نے بتایا کہ ملک میں گزشتہ تین روز کے دوران عوام کا بھاری نقصان ہوا اور … Continue reading افغانستان میں موسلادھار بارش، سیلاب سے 33 افراد جاں بحق →

ایران کا حملہ روکنے کیلیے اسرائیل کو ایک ارب ڈالر کی قیمت چکانا پڑی؛ رپورٹ

تل ابیب: اسرائیل کو ایران کے ڈرونز حملوں کو روکنے کے لیے ایک ارب ڈالر کی قیمت چکانا پڑی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملک کے دفاعی فضائی نظام نے ایرا
Khabrain Group Pakistan

ایران کا حملہ روکنے کیلیے اسرائیل کو ایک ارب ڈالر کی قیمت چکانا پڑی؛ رپورٹ

تل ابیب: اسرائیل کو ایران کے ڈرونز حملوں کو روکنے کے لیے ایک ارب ڈالر کی قیمت چکانا پڑی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملک کے دفاعی فضائی نظام نے ایران کے 100 سے زائد ڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بناکر فوجی تنصیبات اور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنایا لیکن ان حملوں کو روکنے … Continue reading ایران کا حملہ روکنے کیلیے اسرائیل کو ایک ارب ڈالر کی قیمت چکانا پڑی؛ رپورٹ →

پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی سوچ، کم عقلی نے غریب کیا ہوا ہے، صدرمملکت

لاڑکانہ: صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے مسائل حل کرنے کے لیے مل بیٹھ کر لائحہ عمل بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی سوچ، کم عقلی نے غریب کیا ہوا ہے، صدرمملکت

لاڑکانہ: صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے مسائل حل کرنے کے لیے مل بیٹھ کر لائحہ عمل بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں ہے لیکن سوچ سمجھ کی ضرورت ہے، پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی سوچ سمجھ اور کم عقلی نے غریب کیا … Continue reading پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی سوچ، کم عقلی نے غریب کیا ہوا ہے، صدرمملکت →

ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

ایران کے اسرائیل پر ڈرونز حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گ
Khabrain Group Pakistan

ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

ایران کے اسرائیل پر ڈرونز حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر اقوام متحدہ نے مشرق وسطیٰ میں تیزی کے ساتھ بدلتی صورت حال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب … Continue reading ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب →

متنازع یوٹیوبر عادل راجا برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

متنازع  یوٹیوبرعادل راجا  برطانوی عدالت میں اپنے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، عدالت نے 10 ہزار پائونڈ جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق برط
Khabrain Group Pakistan

متنازع یوٹیوبر عادل راجا برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

متنازع  یوٹیوبرعادل راجا  برطانوی عدالت میں اپنے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، عدالت نے 10 ہزار پائونڈ جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مقیم متنازع یوٹیوبر عادل  راجا اپنے خلاف بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی جانب سے برطانوی عدالت میں دائرکردہ ہتک عزت کا مقدمہ  خارج کرنے کی درخواست میں ناکام رہے … Continue reading متنازع یوٹیوبر عادل راجا برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ →

مشکل وقت میں ساتھ دینے والا شہرت اور پیسے سے زیادہ اہم ہوتا ہے، ثانیہ مرزا

 ممبئی: عالمی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ زندگی میں شہرت اور پیسہ سب سے اہم نہیں ہیں بلکہ مشکل وقت میں ساتھ دینے والا سب سے اہم ہوتا ہے۔ 
Khabrain Group Pakistan

مشکل وقت میں ساتھ دینے والا شہرت اور پیسے سے زیادہ اہم ہوتا ہے، ثانیہ مرزا

 ممبئی: عالمی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ زندگی میں شہرت اور پیسہ سب سے اہم نہیں ہیں بلکہ مشکل وقت میں ساتھ دینے والا سب سے اہم ہوتا ہے۔  برطانوی خبر رساں ادارے کو تازہ انٹرویو میں ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ ان کا سب سے بڑا خوف یہ ہے کہ وہ … Continue reading مشکل وقت میں ساتھ دینے والا شہرت اور پیسے سے زیادہ اہم ہوتا ہے، ثانیہ مرزا →

بونیر میں گزشتہ روز شہید پاک فوج کے جوان آبائی علاقوں میں سپرد خاک

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں 13 اپریل 2024 (ہفتہ) کو دہشتگردوں کے خلاف کیے جانے والے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے راول
Khabrain Group Pakistan

بونیر میں گزشتہ روز شہید پاک فوج کے جوان آبائی علاقوں میں سپرد خاک

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں 13 اپریل 2024 (ہفتہ) کو دہشتگردوں کے خلاف کیے جانے والے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے راولپنڈی کے رہائشی 35 سالہ لانس حولدار مدثر محمود، اور پونچھ آزاد کشمیر کے رہائشی 27 سالہ لانس نائیک حسیب جاوید آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیے گئے۔ پاک فوج … Continue reading بونیر میں گزشتہ روز شہید پاک فوج کے جوان آبائی علاقوں میں سپرد خاک →

پنجاب: آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی دن میں 21 افراد جاں بحق، 5 زخمی

جنوبی پنجاب میں ایک دن میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 21 ہو گئی ہے، جاں بحق ہونے والوں میں 9 مرد، 5 خواتین اور 7 بچے شامل ہیں۔ پروونشل ڈیزاس
Khabrain Group Pakistan

پنجاب: آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی دن میں 21 افراد جاں بحق، 5 زخمی

جنوبی پنجاب میں ایک دن میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 21 ہو گئی ہے، جاں بحق ہونے والوں میں 9 مرد، 5 خواتین اور 7 بچے شامل ہیں۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے واقعات مظفر گڑھ، رحیم یار خان، راجن پور، … Continue reading پنجاب: آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی دن میں 21 افراد جاں بحق، 5 زخمی →

قومی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو ہوگا، صدر مملکت آصف زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کری
Khabrain Group Pakistan

قومی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو ہوگا، صدر مملکت آصف زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔  اسپیکر سردار ایاز صادق نے اپوزیشن جماعتوں  کی ریکوزیشن پر قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے طلب کرلیا ہے، اجلاس میں اپوزیشن کا دیا گیا … Continue reading قومی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا →

صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام

صدر مملک آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے سکھ برادری کو بیساکھی کے موقع پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ
Khabrain Group Pakistan

صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام

صدر مملک آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے سکھ برادری کو بیساکھی کے موقع پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیساکھی کا تہوار امن اور سلامتی کا پیغام دیتا ہے، فخر ہے پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ بیساکھی کا … Continue reading صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام →

امریکہ کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ

اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث مشرق وسطیٰ میں ایک بڑی علاقائی جنگ چھڑنے کا اندیشہ ہے۔ اسرائیل، امریکا کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصی
Khabrain Group Pakistan

امریکہ کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ

اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث مشرق وسطیٰ میں ایک بڑی علاقائی جنگ چھڑنے کا اندیشہ ہے۔ اسرائیل، امریکا کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا خواہاں ہے۔ ایران نے شام میں قونصل خانے پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں اسرائیل پر حملے کردیے۔ ایران نے اسرائیل پر حملے میں … Continue reading امریکہ کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ →

نسیم شاہ نے ’بری اداکاری‘ کرکے بڑی رقم کما لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ویسے تو کئی اشتہارات میں جلوہ گر ہوتے دکھائی دیے، تاہم ان دنوں نسیم اپنے ایک نئے اشتہار کی بنا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ ا
Khabrain Group Pakistan

نسیم شاہ نے ’بری اداکاری‘ کرکے بڑی رقم کما لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ویسے تو کئی اشتہارات میں جلوہ گر ہوتے دکھائی دیے، تاہم ان دنوں نسیم اپنے ایک نئے اشتہار کی بنا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ اسی کولڈ ڈرنک کے ماضی کے اشتہارات میں بھی نسیم نظر آ چکے ہیں، تاہم اس بار ان کے انداز اور اداکاری کو صارفین کو … Continue reading نسیم شاہ نے ’بری اداکاری‘ کرکے بڑی رقم کما لی →

کراچی میں 2 ہزار سے زائد موبائل فون چھیننے والا ڈاکو گرفتار

کراچی: مومن آباد پولیس کے ہاتھوں زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو فرحان ولد عمر زادہ عادی جرائم پیشہ اور ڈکیت گینگ کا کارندہ نکلا۔ ایس ایس پی ویسٹ عبد
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں 2 ہزار سے زائد موبائل فون چھیننے والا ڈاکو گرفتار

کراچی: مومن آباد پولیس کے ہاتھوں زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو فرحان ولد عمر زادہ عادی جرائم پیشہ اور ڈکیت گینگ کا کارندہ نکلا۔ ایس ایس پی ویسٹ عبدالحفیظ بگٹی نے بتایا کہ زخمی حالت میں گرفتار ڈکیت فرحان نے عیدالفطر کے دوسرے روز اورنگی ٹاؤن فٹبال چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر … Continue reading کراچی میں 2 ہزار سے زائد موبائل فون چھیننے والا ڈاکو گرفتار →

فریقین تحمل سے کام لیں، پاکستان کا ایران اسرائیل کشیدگی پر رد عمل

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر رد عمل دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ تمام فریقین تحمل سے کام لیں اور کشیدگی کم ک
Khabrain Group Pakistan

فریقین تحمل سے کام لیں، پاکستان کا ایران اسرائیل کشیدگی پر رد عمل

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر رد عمل دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ تمام فریقین تحمل سے کام لیں اور کشیدگی کم کرنے کی طرف بڑھیں۔ مشرق و سطیٰ میں ہونے والے واقعات پر پاکستان نے سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے … Continue reading فریقین تحمل سے کام لیں، پاکستان کا ایران اسرائیل کشیدگی پر رد عمل →

پسند کی شادی کے کیا نقصانات ہیں؟ درِفشاں سلیم نے بتادیا

پاکستان کی خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم نے پسند کی شادی سے متعلق اپنے خیالات کا برملا اظہار کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل پر ایک مارننگ شو کے دوران ادا
Khabrain Group Pakistan

پسند کی شادی کے کیا نقصانات ہیں؟ درِفشاں سلیم نے بتادیا

پاکستان کی خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم نے پسند کی شادی سے متعلق اپنے خیالات کا برملا اظہار کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل پر ایک مارننگ شو کے دوران اداکارہ درِفشاں سلیم نے پسند کی شادی کے نقصانات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ “میری نظر میں پہلا نقصان یہ ہے کہ شادی کرنے والے دونوں … Continue reading پسند کی شادی کے کیا نقصانات ہیں؟ درِفشاں سلیم نے بتادیا →

بونیر میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

بونیر: سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گ
Khabrain Group Pakistan

بونیر میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

بونیر: سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کا سرغنہ سلیم عرف ربانی ہلاک اور 2 دہشت گرد زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد سلیم عرف ربانی سیکورٹی فورسز کے خلاف … Continue reading بونیر میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید →

واقعہ بہاولنگر؛ تحقیقات کیلیے ’جے آئی ٹی‘ کی تشکیل کا نوٹی فکیشن

لاہور: پنجاب حکومت نے بہاولنگر میں پولیس اور پاک فوج اہلکاروں میں جھگڑے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کا نوٹی فکیشن جاری کر
Khabrain Group Pakistan

واقعہ بہاولنگر؛ تحقیقات کیلیے ’جے آئی ٹی‘ کی تشکیل کا نوٹی فکیشن

لاہور: پنجاب حکومت نے بہاولنگر میں پولیس اور پاک فوج اہلکاروں میں جھگڑے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔  نوٹی فکیشن کے مطابق اسپیشل سیکرٹری ہوم فضل الرحمن جے آئی ٹی کے کنوینر ہوں گے جبکہ کمشنربہاولپورنادرچھٹہ جے آئی ٹی کے ممبر ہوں گے۔ علاوہ ازیں ڈی آئی … Continue reading واقعہ بہاولنگر؛ تحقیقات کیلیے ’جے آئی ٹی‘ کی تشکیل کا نوٹی فکیشن →

ایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

تہران: ایران کے پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پر اسرائیل سے تعلق رکھنے والے تجارتی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام م
Khabrain Group Pakistan

ایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

تہران: ایران کے پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پر اسرائیل سے تعلق رکھنے والے تجارتی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں ایران کے قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی مسلح افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب اسرائیل سے تعلق رکھنے والے ایک تجارتی بحری جہاز کو … Continue reading ایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیا →

پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ

 لاہور: پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری
Khabrain Group Pakistan

پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ

 لاہور: پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آئی جی پنجاب نے امن امان کی مجموعی صورت … Continue reading پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ →

اداکارہ مِیرا کا بازو فریکچر ہوگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔ لالی ووڈ اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث انکا بازو فریکچر ہوا ہے۔ خا
Khabrain Group Pakistan

اداکارہ مِیرا کا بازو فریکچر ہوگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔ لالی ووڈ اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث انکا بازو فریکچر ہوا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا تھا تاہم ڈاکٹرز نے انہیں 10 روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔

سڈنی میں بڑا دہشت گرد حملہ، سینکڑوں افراد کا انخلا

آسٹریلوی شہر سڈنی میں مقامی مال میں مبینہ طور پر مشکوک شخص نے چُھرے کے وار کر کے متعدد افراد کو زخمی کر دیا ہے، دوسری جانب پولیس نے ملزم کو ہلا
Khabrain Group Pakistan

سڈنی میں بڑا دہشت گرد حملہ، سینکڑوں افراد کا انخلا

آسٹریلوی شہر سڈنی میں مقامی مال میں مبینہ طور پر مشکوک شخص نے چُھرے کے وار کر کے متعدد افراد کو زخمی کر دیا ہے، دوسری جانب پولیس نے ملزم کو ہلاک کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلین پولیس کو ہفتے کے روز مقامی مال پر حملے میں متعدد افراد کے … Continue reading سڈنی میں بڑا دہشت گرد حملہ، سینکڑوں افراد کا انخلا →

وزیر خزانہ کی قیادت میں وفد آج امریکا روانہ ہوگا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں وفد آج امریکا کیلئے روانہ ہو گا۔ محمد اورنگزیب اپنے دورے کے دوران آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالین
Khabrain Group Pakistan

وزیر خزانہ کی قیادت میں وفد آج امریکا روانہ ہوگا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں وفد آج امریکا کیلئے روانہ ہو گا۔ محمد اورنگزیب اپنے دورے کے دوران آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا کے علاوہ امریکی نائب وزیرڈیوڈ لو اور ڈپٹی سیکریٹری خزانہ سے بھی ملاقات کریں گے۔ دورے کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے وزیر خزانہ محمد … Continue reading وزیر خزانہ کی قیادت میں وفد آج امریکا روانہ ہوگا →

مختلف شہروں میں بارش، آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق

ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا جب کہ چند پہاڑی مقامات پر جاتی سردی لوٹ آئی ہے، کرک میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ ترجمان پی
Khabrain Group Pakistan

مختلف شہروں میں بارش، آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق

ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا جب کہ چند پہاڑی مقامات پر جاتی سردی لوٹ آئی ہے، کرک میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پشین میں بارشوں سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے، پشین میں سیلاب سے 10 سے15 گھروں کو … Continue reading مختلف شہروں میں بارش، آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق →

نوشکی واقعہ پر وزیر اعظم کا اظہار مذمت ’دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ شہ
Khabrain Group Pakistan

نوشکی واقعہ پر وزیر اعظم کا اظہار مذمت ’دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ شہباز شریف نے لرزہ خیز واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مقتولین کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعظم نے … Continue reading نوشکی واقعہ پر وزیر اعظم کا اظہار مذمت ’دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے →

Get more results via ClueGoal