Pakistan



پاکستان ریلوے کو ایک سال میں 50 ارب روپے کا نقصان

ویب ڈیسک : پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ  بنانے اور درست سمت پر لانے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، ایک سال میں ریلوے کو 50 ارب روپے کا نقص

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےترک جنرل اسٹاف کی ملاقات

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہم
Khabrain Group Pakistan

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےترک جنرل اسٹاف کی ملاقات

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور سمیت، دفاعی تعاون، فوجی تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے کے لئے اٹھائے … Continue reading چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےترک جنرل اسٹاف کی ملاقات →

زرداری کو تقریر ادھوری چھوڑنے پر مجبور کردیا، احتجاجی توپوں کی سلامی دی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد میں پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے پریس کانفرس کی ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے گفتگو کی ۔ گ
Khabrain Group Pakistan

زرداری کو تقریر ادھوری چھوڑنے پر مجبور کردیا، احتجاجی توپوں کی سلامی دی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد میں پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے پریس کانفرس کی ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے گفتگو کی ۔ گوہر خان نے پریس کانفرنس کے دوران آصف زردری کی تقریر کو21 توپوں کے احتجاج کی سلامی پیش کی۔ بیرسٹر گوہر خان نے کہا … Continue reading زرداری کو تقریر ادھوری چھوڑنے پر مجبور کردیا، احتجاجی توپوں کی سلامی دی، بیرسٹر گوہر →

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکاروں سمیت 6 جاں بحق

خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے سگو روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکار جاں بحق ہو گئے ، جبکہ ایک بچی بھی دم توڑ گئی۔
Khabrain Group Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکاروں سمیت 6 جاں بحق

خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے سگو روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکار جاں بحق ہو گئے ، جبکہ ایک بچی بھی دم توڑ گئی۔ ڈی آئی خان کے علاقے سگو رود پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کی زد میں آ کر 5 … Continue reading ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکاروں سمیت 6 جاں بحق →

شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب  اختلاف نامزد کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سینٹرز نے شب
Khabrain Group Pakistan

شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب  اختلاف نامزد کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سینٹرز نے شبلی فراز کی پارٹی نامزدگی کی دستاویز سیکریٹری سینیٹ کے پاس جمع کروا دی  ہے۔ سینٹر شبلی فراز کی بطور قائد حزب اختلاف نامزدگی پر پاکستان … Continue reading شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد →

جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی

 کراچی: گورنر سندھ کی سفارش پر جامعۂ کراچی نے دورہ ٔپاکستان کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی
Khabrain Group Pakistan

جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی

 کراچی: گورنر سندھ کی سفارش پر جامعۂ کراچی نے دورہ ٔپاکستان کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کی منظوری کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔ جامعۂ کراچی نے ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کی سفارش سندھ کی سرکاری جامعات کے چانسلر اور … Continue reading جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی →

جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات

 پشاور: صدر مملکت نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس جبکہ تین ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج بنانے کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون و ا
Khabrain Group Pakistan

جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات

 پشاور: صدر مملکت نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس جبکہ تین ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج بنانے کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون و انصاف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 193 کی ذیلی شق ون کے تحت جسٹس اشتیاق ابراہیم کو … Continue reading جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات →

وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال

 اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکا کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپ
Khabrain Group Pakistan

وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال

 اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکا کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی حکام کی ملاقات واشنگٹن میں ورلڈ بینک کے ہیڈکوارٹرز میں ہوئی جس … Continue reading وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال →

کویت ایئرپورٹ پر دو روز سے پھنسے 50 پاکستانی مسافروں کی حکومت سے مدد کی اپیل

کویت ایئر پورٹ پر دو دن سے 50 سے زائد پاکستانی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی مسافر عمرے کی ادائیگی کے لیے دبئی سے سعودی عرب گئے ت
Khabrain Group Pakistan

کویت ایئرپورٹ پر دو روز سے پھنسے 50 پاکستانی مسافروں کی حکومت سے مدد کی اپیل

کویت ایئر پورٹ پر دو دن سے 50 سے زائد پاکستانی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی مسافر عمرے کی ادائیگی کے لیے دبئی سے سعودی عرب گئے تھے، غیر ملکی ایئرلائن نے بھارتی اور نیپالی مسافروں کو تو ہوٹل بھیج دیا لیکن پاکستانی مسافر دو دن سے ائیرپورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں۔ … Continue reading کویت ایئرپورٹ پر دو روز سے پھنسے 50 پاکستانی مسافروں کی حکومت سے مدد کی اپیل →

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

امریکی محکمہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اپنے ای
Khabrain Group Pakistan

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

امریکی محکمہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کسی بھی ملک کو دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا چاہئے، ہم دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے … Continue reading پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر →

دبئی کے ایئرپورٹس پر 250 پاکستانی پھنس گئے

دبئی میں طوفانی بارشوں کے باعث ایئرپورٹ پر دو سو سے زائد پاکستانی محصور ہوگئے ہیں جبکہ کویت میں بھی ایئر پورٹ پر دو دن سے 50 سے زائد پاکستانی مسا
Khabrain Group Pakistan

دبئی کے ایئرپورٹس پر 250 پاکستانی پھنس گئے

دبئی میں طوفانی بارشوں کے باعث ایئرپورٹ پر دو سو سے زائد پاکستانی محصور ہوگئے ہیں جبکہ کویت میں بھی ایئر پورٹ پر دو دن سے 50 سے زائد پاکستانی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ دبئی میں طوفانی بارشوں کے باعث ایئرپورٹ پر پھنسے دو سو سے پاکستانیوں میں ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایسشن کے جنرل … Continue reading دبئی کے ایئرپورٹس پر 250 پاکستانی پھنس گئے →

سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر پابندی کی مخالفت کردی۔ ایکس پر ہی جاری اپنے پیغام می
Khabrain Group Pakistan

سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر پابندی کی مخالفت کردی۔ ایکس پر ہی جاری اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے لکھا کہ ’ٹوئٹر (X) پر پابندی ختم کی جائے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ نگران دور میں لگائی گئی اس پابندی … Continue reading سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا →

فضائی حملے میں بچ نکلنے والا 13 سالہ فلسطینی لڑکا امدادی سامان تلے دب کر شہید

غزہ کا ایک 13 سالہ لڑکا گزشتہ برس اسرائیلی بمباری سے تو بچ نکلا تھا تاہم بعد میں غزہ پر گرائی جانے والی امداد تلے دب کر شدید زخمی ہوا اور اب اُس ن
Khabrain Group Pakistan

فضائی حملے میں بچ نکلنے والا 13 سالہ فلسطینی لڑکا امدادی سامان تلے دب کر شہید

غزہ کا ایک 13 سالہ لڑکا گزشتہ برس اسرائیلی بمباری سے تو بچ نکلا تھا تاہم بعد میں غزہ پر گرائی جانے والی امداد تلے دب کر شدید زخمی ہوا اور اب اُس نے جامِ شہادت نوش کرلیا ہے۔ نومبر میں اپنے گھر پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں زین عوروق ملبے تلے دب گیا … Continue reading فضائی حملے میں بچ نکلنے والا 13 سالہ فلسطینی لڑکا امدادی سامان تلے دب کر شہید →

امریکی صدر کے چچا کو آدم خور کھا گئے

امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے چچا (انکل) کو دوسری جنگ عظیم کے دوران آدم خور کھا گئے تھے۔ امریکی صدر نے بدھ کو پنسلوینیا میں اپنے
Khabrain Group Pakistan

امریکی صدر کے چچا کو آدم خور کھا گئے

امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے چچا (انکل) کو دوسری جنگ عظیم کے دوران آدم خور کھا گئے تھے۔ امریکی صدر نے بدھ کو پنسلوینیا میں اپنے آبائی شہر سکرینٹن میں موجود دوسری جنگ عظیم میں مارے گئے امریکی فوجیوں کی جنگی یادگار کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے … Continue reading امریکی صدر کے چچا کو آدم خور کھا گئے →

پاک سعودیہ شراکت داری اور معاشی شرح نمو

پاکستان اور سعودی عرب نے دونوں ممالک کے باہمی فائدے کے لیے مضبوط شراکت داری قائم کرنے اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے
Khabrain Group Pakistan

پاک سعودیہ شراکت داری اور معاشی شرح نمو

پاکستان اور سعودی عرب نے دونوں ممالک کے باہمی فائدے کے لیے مضبوط شراکت داری قائم کرنے اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کا دورہ پاک سعودیہ اسٹرٹیجک اور تجارتی شراکت داری کے نئے دورکا آغاز ہے، جب کہ … Continue reading پاک سعودیہ شراکت داری اور معاشی شرح نمو →

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے مابین 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز آج سے راولپنڈی میں ش
Khabrain Group Pakistan

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے مابین 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگی، سیریز کے ابتدائی تین میچز کی میزبانی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کرے گا۔ سیریز کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں نے بدھ کی رات بھرپور پریکٹس … Continue reading پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی →

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سےاڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سےاڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کردی ہے۔ بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ ب
Khabrain Group Pakistan

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سےاڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سےاڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کردی ہے۔ بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی سے متعلق منسوخ ہونے والے درخواست کی بحالی کیلئے دائر اپیل پر آج جسٹس میاں گل … Continue reading بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سےاڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال →

اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا

سان ڈیاگو: انڈین نژاد کینیڈین گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ اے پی ڈھلون کو دنیائے موسیق
Khabrain Group Pakistan

اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا

سان ڈیاگو: انڈین نژاد کینیڈین گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ اے پی ڈھلون کو دنیائے موسیقی کے بڑے ایونٹ کوچیلا میں پرفارم کرنے کا موقع ملا جس میں میں انہوں نے شائقین کو زبردست محظوظ کیا۔ پرفارمنس کے آخر میں گلوکار اپنے جذبات پر … Continue reading اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا →

اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت کی دیواریں مزید بلند، عمران خان سے سوال کرنے پر پابندی

 راولپنڈی: راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل کردیا گیا، کمرہ عدالت میں تین شیشے اور لکڑی کی دیواروں کی اونچائی 9 فٹ کردی گئی۔ ای
Khabrain Group Pakistan

اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت کی دیواریں مزید بلند، عمران خان سے سوال کرنے پر پابندی

 راولپنڈی: راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل کردیا گیا، کمرہ عدالت میں تین شیشے اور لکڑی کی دیواروں کی اونچائی 9 فٹ کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت کی جانب سے میڈیا باکس میں کوریج کے لیے نئے ایس او پیز کا حکم نامہ چسپاں کر دیا گیا،  میڈیا باکس میں کیمرہ بھی … Continue reading اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت کی دیواریں مزید بلند، عمران خان سے سوال کرنے پر پابندی →

ورلڈ بینک اور پاکستان 10 سال کے لیے رولنگ کنٹری فریم ورک پلان پر متفق

پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے منگل کو ورلڈ بینک گروپ کے صدر اجے بنگا سے ملاقات کے دوران اقتصادی اصلاحات پر پیش رفت کا اشتراک کیا۔ وزار
Khabrain Group Pakistan

ورلڈ بینک اور پاکستان 10 سال کے لیے رولنگ کنٹری فریم ورک پلان پر متفق

پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے منگل کو ورلڈ بینک گروپ کے صدر اجے بنگا سے ملاقات کے دوران اقتصادی اصلاحات پر پیش رفت کا اشتراک کیا۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے زیر اہتمام موسم بہار کے اجلاسوں … Continue reading ورلڈ بینک اور پاکستان 10 سال کے لیے رولنگ کنٹری فریم ورک پلان پر متفق →

رانا ثناء اور جاوید لطیف پارٹی کے اندر اختلاف رائے کریں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ رانا ثناء اور جاوید سے گزارش ہے کہ وہ پارٹی کے اندر رہ کر اختلاف رائے کریں۔ چاہتے ہیں 9 مئی کے مق
Khabrain Group Pakistan

رانا ثناء اور جاوید لطیف پارٹی کے اندر اختلاف رائے کریں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ رانا ثناء اور جاوید سے گزارش ہے کہ وہ پارٹی کے اندر رہ کر اختلاف رائے کریں۔ چاہتے ہیں 9 مئی کے مقدمات جلد مکمل کیے جائیں، متحدہ اپوزیشن کی کمپنی چلنے والی نہیں ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے … Continue reading رانا ثناء اور جاوید لطیف پارٹی کے اندر اختلاف رائے کریں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ →

جنگل کے قانون سے ملک کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ یہاں جنگل کا قانون ہے، بہاولنگر میں طاقتور نے پھینٹی بھی لگائی اور معافی بھی منگوائی۔اڈیال
Khabrain Group Pakistan

جنگل کے قانون سے ملک کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ یہاں جنگل کا قانون ہے، بہاولنگر میں طاقتور نے پھینٹی بھی لگائی اور معافی بھی منگوائی۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تھا تو عدالت میں اضافی شیشے اور دیواریں بنا … Continue reading جنگل کے قانون سے ملک کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، عمران خان →

تحریک انصاف کا سعودی عرب سے متعلق شیر افضل کے بیان سے اعلان لاتعلقی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت اور مرکزی ترجمان نے شیر افضل مروت صاحب کے رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار کے حوالے سے ا
Khabrain Group Pakistan

تحریک انصاف کا سعودی عرب سے متعلق شیر افضل کے بیان سے اعلان لاتعلقی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت اور مرکزی ترجمان نے شیر افضل مروت صاحب کے رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار کے حوالے سے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں پیش کردہ خیالات کو حقائق سے یکسر منافی قرار دیکر ان سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ بیان میں کہا … Continue reading تحریک انصاف کا سعودی عرب سے متعلق شیر افضل کے بیان سے اعلان لاتعلقی →

عامر نے بیٹنگ (جُوا) کمپنی کیساتھ معاہدہ معطل کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بیٹنگ کمپنی کیساتھ ہونے والا معاہدہ معطل کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر فاسٹ بولر محمد عامر کو بیٹنگ (جُوا)
Khabrain Group Pakistan

عامر نے بیٹنگ (جُوا) کمپنی کیساتھ معاہدہ معطل کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بیٹنگ کمپنی کیساتھ ہونے والا معاہدہ معطل کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر فاسٹ بولر محمد عامر کو بیٹنگ (جُوا) کمپنیز کے ساتھ معاہدے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا تاہم گزشتہ روز کرکٹر نے ولف777 نامی بیٹنگ سائٹ سے اپنا ایک سالہ معاہدہ معطل کردیا … Continue reading عامر نے بیٹنگ (جُوا) کمپنی کیساتھ معاہدہ معطل کردیا →

عثمان مختارنے کبری خان کے ساتھ کام کرنے سے توبہ کرلی

عثمان مختار اور کبری خان پاکستان شوبز کے دو جگمگاتے ستارے ہیں۔ ان کی جوڑی کو ہم ٹی وی کے مشہور ڈراما سیریز ”ہم کہاں کے سچے تھے“ مین بہت پسند کی
Khabrain Group Pakistan

عثمان مختارنے کبری خان کے ساتھ کام کرنے سے توبہ کرلی

عثمان مختار اور کبری خان پاکستان شوبز کے دو جگمگاتے ستارے ہیں۔ ان کی جوڑی کو ہم ٹی وی کے مشہور ڈراما سیریز ”ہم کہاں کے سچے تھے“ مین بہت پسند کیا گیا تھا۔ اور مدقاحوں نے ماہرہ، کبری اور عثمان مختار سمیت تمام مرکزی کرداروں کی کیمسٹری کو سراہا۔ حال ہی میں اداکار عثمان … Continue reading عثمان مختارنے کبری خان کے ساتھ کام کرنے سے توبہ کرلی →

سعودی معاون وزیردفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے

سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سعودی معاون وزیر دفاع کا استقبال کیا۔ سعودی معاون وزیر دف
Khabrain Group Pakistan

سعودی معاون وزیردفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے

سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سعودی معاون وزیر دفاع کا استقبال کیا۔ سعودی معاون وزیر دفاع دورہ پاکستان کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے۔ میجر جنرل طلال کے دورے کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان … Continue reading سعودی معاون وزیردفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے →

ڈھائی ہزار سال قدیم یونانی مندر میں اولمپکس مشعل جلانے کی ریہرسل

قدیم اولمپیا (جنگ نیوز) یونان کے قدیم شہر اولمپیا میں پیرس اولمپکس 2024 کی مشعل روشن کرنے تقریب کی ریہرسل کی گئی۔ روایتی تقریب میں یونانی اداکارہ
Khabrain Group Pakistan

ڈھائی ہزار سال قدیم یونانی مندر میں اولمپکس مشعل جلانے کی ریہرسل

قدیم اولمپیا (جنگ نیوز) یونان کے قدیم شہر اولمپیا میں پیرس اولمپکس 2024 کی مشعل روشن کرنے تقریب کی ریہرسل کی گئی۔ روایتی تقریب میں یونانی اداکارہ میری مینا نے پجارن کا روپ دھاکر 2500 سال پرانے مندر کے کھنڈرات کے سامنے سورج کی کرنوں کی مدد سے شیشے سے مشعل کو روشن کیا۔ انہوں … Continue reading ڈھائی ہزار سال قدیم یونانی مندر میں اولمپکس مشعل جلانے کی ریہرسل →

پی ٹی آئی نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق جمع
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی و سینئر رہنما تحریک انصاف اسد قیصر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب … Continue reading پی ٹی آئی نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی →

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں، ہیڈکوچ قومی ٹیم

 اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں۔ اسلام آباد می
Khabrain Group Pakistan

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں، ہیڈکوچ قومی ٹیم

 اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کوچ اظہر محمود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بہت اہم ہے تاہم ہم … Continue reading نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں، ہیڈکوچ قومی ٹیم →

مشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقرر

  کراچی: بنگلہ دیش نے پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو اپنا نیا اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے منگل کو جاری ب
Khabrain Group Pakistan

مشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقرر

  کراچی: بنگلہ دیش نے پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو اپنا نیا اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا کہ مشتاق احمد اپریل کے آخر میں زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کی کوچنگ شروع کریں گے۔ مشتاق … Continue reading مشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقرر →

پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جو ہو سکا کریں گے، سعودی وزیر خارجہ

 اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر وفد کے ہمراہ آئے ہوئے سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے ہم سے جو ہو سکا کریں گے۔ سعودی وزیرخ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جو ہو سکا کریں گے، سعودی وزیر خارجہ

 اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر وفد کے ہمراہ آئے ہوئے سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے ہم سے جو ہو سکا کریں گے۔ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پاکستانی وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ  میڈیا بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دورہ وزیراعظم شہباز شریف اور ولی عہد … Continue reading پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جو ہو سکا کریں گے، سعودی وزیر خارجہ →

اردو بولنے میں دشواری ہوتی ہے، زبان کو سیکھ رہی ہوں، شازیل شوکت

  کراچی: پاکستانی اداکارہ شازیل شوکت نے کہا ہے کہ انہیں اردو زبان بولنے میں دشواری ہوتی ہے اور وہ اسے سیکھ رہی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار
Khabrain Group Pakistan

اردو بولنے میں دشواری ہوتی ہے، زبان کو سیکھ رہی ہوں، شازیل شوکت

  کراچی: پاکستانی اداکارہ شازیل شوکت نے کہا ہے کہ انہیں اردو زبان بولنے میں دشواری ہوتی ہے اور وہ اسے سیکھ رہی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب تک انہیں صحیح اردو بولنے نہیں آئے گی وہ سیکھتی رہیں گی۔ شازیل شوکت کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو کوئی زبان … Continue reading اردو بولنے میں دشواری ہوتی ہے، زبان کو سیکھ رہی ہوں، شازیل شوکت →

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کردی

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے  پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی  پیش گوئی کی ہے۔  آئی ایم ایف نے
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کردی

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے  پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی  پیش گوئی کی ہے۔  آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کی ہے جس میں پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آئی … Continue reading آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کردی →

ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی بورڈ کھلاڑیوں کی سہولیات کیلئے متحرک ہوگیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں ٹیم کی سہولیات کا جائزہ اور ہوٹل تلاش کرنے کیلئے اعلیٰ عہدیدار کو نیویارک بھیجوا
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی بورڈ کھلاڑیوں کی سہولیات کیلئے متحرک ہوگیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں ٹیم کی سہولیات کا جائزہ اور ہوٹل تلاش کرنے کیلئے اعلیٰ عہدیدار کو نیویارک بھیجوادیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی بورڈ کا ایک آفیشل ہوٹل اور دیگر انتظامات کا جائزہ لے گا، آئی پی ایل کے لیگ میچز … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی بورڈ کھلاڑیوں کی سہولیات کیلئے متحرک ہوگیا →

امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ اپریل میں کراچی میں 11مقابلوں میں 11 اسٹریٹ کرمنلز مارے گئے،
Khabrain Group Pakistan

امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ اپریل میں کراچی میں 11مقابلوں میں 11 اسٹریٹ کرمنلز مارے گئے، جب کہ 104ملزمان کو گرفتارکیا گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ نگراں دور حکومت میں امن وامان خراب ہونے … Continue reading امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے، شرجیل میمن →

ایرانی میزائل سعودی عرب نے بھی گرائے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ جہاں امریکہ، برطانیہ، فرانس اور اردن نے اسرائیل پر داغے گئے ایرانی میزائلوں کو روکا وہیں سعودی عرب اور متحدہ
Khabrain Group Pakistan

ایرانی میزائل سعودی عرب نے بھی گرائے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ جہاں امریکہ، برطانیہ، فرانس اور اردن نے اسرائیل پر داغے گئے ایرانی میزائلوں کو روکا وہیں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی اسرائیل کی حملہ ناکام بنانے میں مدد کی۔ اسرائیلی اخبار ”ٹائمز آف اسرائیل“ نے امریکی اخبار ”وال اسٹریٹ جرنل“ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے … Continue reading ایرانی میزائل سعودی عرب نے بھی گرائے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ →

Get more results via ClueGoal