اولین ترجیح ہے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی طرف لے کر جائیں، فیصل جاوید
newsare.net
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہےکہ موٹروے پر زیادتی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دی جائے گی۔ فیصل جاوید نے کہاولین ترجیح ہے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی طرف لے کر جائیں، فیصل جاوید
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہےکہ موٹروے پر زیادتی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دی جائے گی۔ فیصل جاوید نے کہا کہ پولیس کا آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اولین ترجیح ہے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی طرف لے کر … Continue reading اولین ترجیح ہے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی طرف لے کر جائیں، فیصل جاوید → Read more