ناؤمی اوساکا کا فرنچ اوپن ٹینس میں حصہ نہ لینے کا اعلان
newsare.net
نیو یارک: (ویب ڈیسک) یو ایس اوپن کی فاتح نائومی اوساکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث رواں سال ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس میں حصہ نہیں لیں گی۔ عالمی نمبر تناؤمی اوساکا کا فرنچ اوپن ٹینس میں حصہ نہ لینے کا اعلان
نیو یارک: (ویب ڈیسک) یو ایس اوپن کی فاتح نائومی اوساکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث رواں سال ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس میں حصہ نہیں لیں گی۔ عالمی نمبر تین جاپان کی نائومی اوساکا نے بتایا کہ وہ آزارینیکا کے خلاف ہونے والے یو ایس اوپن کے فائنل میں انجری کا شکار ہو گئی تھیں … Continue reading ناؤمی اوساکا کا فرنچ اوپن ٹینس میں حصہ نہ لینے کا اعلان → Read more