نواز شریف صاحب! ووٹ کی عزت ہی تھی کہ آپ کو ملک سے بھاگنا پڑا، اسد عمر
newsare.net
اسلام آباد (۔ 20 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ نواز شریف صاحب! ووٹ کی عزت ہی تھی کہ آپ کو ملک سے بھاگنا ہڑا، عوام نے سمجھ بوجھ سے ووٹنواز شریف صاحب! ووٹ کی عزت ہی تھی کہ آپ کو ملک سے بھاگنا پڑا، اسد عمر
اسلام آباد (۔ 20 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ نواز شریف صاحب! ووٹ کی عزت ہی تھی کہ آپ کو ملک سے بھاگنا ہڑا، عوام نے سمجھ بوجھ سے ووٹ کا استعمال کیا اور میاں صاحب اقتدارسے فارغ ہوئے، الیکشن میں واقعی ووٹ کو عزت دی گئی۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میاں صاحب کو جعل سازی کرکے … Continue reading نواز شریف صاحب! ووٹ کی عزت ہی تھی کہ آپ کو ملک سے بھاگنا پڑا، اسد عمر → Read more