مولانا فضل الرحمن کی اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز
newsare.net
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولا نا فضل الرحمن نے اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت العلمائے اسلام (ف) کے مرکزی سمولانا فضل الرحمن کی اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولا نا فضل الرحمن نے اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت العلمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں فوری طور پر استعفے دیکر تحریک میں جانا چاہیے۔ سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے مزید کہا … Continue reading مولانا فضل الرحمن کی اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز → Read more