نواز شریف کو فوری واپس لائینگے،اب اپوزیشن کو کسی قسم کی رعایت نہیں ملے گی:عمران خان
newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی وزراء کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر غور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب میں وزیرانواز شریف کو فوری واپس لائینگے،اب اپوزیشن کو کسی قسم کی رعایت نہیں ملے گی:عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی وزراء کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر غور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کسی قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی، کرپشن کیسز کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ … Continue reading نواز شریف کو فوری واپس لائینگے،اب اپوزیشن کو کسی قسم کی رعایت نہیں ملے گی:عمران خان → Read more