امریکی بحریہ کا تربیتی طیارہ حادثے میں تباہ،2 پائلٹس ہلاک
newsare.net
امریکی بحریہ کا تربیتی طیارہ حادثے میں تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹس ہلاک ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکیامریکی بحریہ کا تربیتی طیارہ حادثے میں تباہ،2 پائلٹس ہلاک
امریکی بحریہ کا تربیتی طیارہ حادثے میں تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹس ہلاک ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست الاباما میں امریکی بحریہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سواردونوں پائلٹس ہلاک ہو گئے۔ امریکی حکام کا بتانا ہے کہ … Continue reading امریکی بحریہ کا تربیتی طیارہ حادثے میں تباہ،2 پائلٹس ہلاک → Read more