مریم نواز نے عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
newsare.net
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اب عوام کی حاکمیت کا سورج طلوع ہونے کوہے، عمران خان کوکہتےہیں کہ تاریخی ناکامی پر استعفامریم نواز نے عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اب عوام کی حاکمیت کا سورج طلوع ہونے کوہے، عمران خان کوکہتےہیں کہ تاریخی ناکامی پر استعفا دینا چاہیے،بلوچستان اس حال میں ہےتواس کی ایک ہی وجہ ہےکہ آپ کےووٹ کوعزت نہیں ملی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز … Continue reading مریم نواز نے عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا → Read more