فیصل آباد‘معروف قوال شیر میاں داد ڈاکوئوں کی فائرنگ سے شدید زخمی
newsare.net
فیصل آباد (ویب ڈیسک ) فیصل آباد معروف قوال شیر میاں داد ڈکیتی کی وارادت کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے، فیصل آباد ڈاکوئوں کیفیصل آباد‘معروف قوال شیر میاں داد ڈاکوئوں کی فائرنگ سے شدید زخمی
فیصل آباد (ویب ڈیسک ) فیصل آباد معروف قوال شیر میاں داد ڈکیتی کی وارادت کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے، فیصل آباد ڈاکوئوں کی فائر نگ سے شیر میاں داد کا بیٹا بھی زخمی ہوا،ڈاکو کی فائرنگ کے بعد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔فیصل آباد پولیس کے مطابق شیر میاں داد گٹ والا کے قریب قوالی کا پروگرام ختم ہونے کے بعد گھر جانے کیلئے … Continue reading فیصل آباد‘معروف قوال شیر میاں داد ڈاکوئوں کی فائرنگ سے شدید زخمی → Read more