پیپلز پارٹی جمہوریت کے لیے دو قدم آگے بڑھ سکتی ہے، قدم پیچھے نہیں ہٹا سکتی، بلاول بھٹو
newsare.net
مخالف پراپیگنڈے کررہے ہیں کہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم اتحاد سے پیچھے ہٹ رہی ہے، ان کو کہنا چاہوں گا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کبھی جمہوریت کی بقا کے لپیپلز پارٹی جمہوریت کے لیے دو قدم آگے بڑھ سکتی ہے، قدم پیچھے نہیں ہٹا سکتی، بلاول بھٹو
مخالف پراپیگنڈے کررہے ہیں کہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم اتحاد سے پیچھے ہٹ رہی ہے، ان کو کہنا چاہوں گا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کبھی جمہوریت کی بقا کے لیے بننے والے کسی اتحاد سے پیچھے نہیں ہٹی ہے، نہ کبھی ہٹے گی: چیئرمین پیپلز پارٹی کوئٹہ (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے … Continue reading پیپلز پارٹی جمہوریت کے لیے دو قدم آگے بڑھ سکتی ہے، قدم پیچھے نہیں ہٹا سکتی، بلاول بھٹو → Read more