چوہدری پرویز الہیٰ کا پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک سے فرانس کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ
newsare.net
فرانسیسی صدر مسلمانوں کے جذبات سے نہ کھیلیں ورنہ انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کی گفتگو لاہور (چوہدری پرویز الہیٰ کا پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک سے فرانس کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ
فرانسیسی صدر مسلمانوں کے جذبات سے نہ کھیلیں ورنہ انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کی گفتگو لاہور (ویب ڈیسک ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک سے فرانس کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ فرانس کا بائیکاٹ کیا جائے تا کہ آئندہ کوئی ایسی … Continue reading چوہدری پرویز الہیٰ کا پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک سے فرانس کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ → Read more