قانون نہ قائدہ افسروں کے پاس کئی کئی گاڑیاں ،کھلا سرکاری پٹرول خاندان کے بھی سیر سپاٹے
newsare.net
افسروں کو 200لیٹر ماہانہ خرچ کرنے کی اجازت ہے لیکن اضافی پٹرول کیلئے لاہور سے باہر دوسرے شہروں کے دورے ڈال دیے بڑے افسروں نے محکمے کے ذیلی دفاترقانون نہ قائدہ افسروں کے پاس کئی کئی گاڑیاں ،کھلا سرکاری پٹرول خاندان کے بھی سیر سپاٹے
افسروں کو 200لیٹر ماہانہ خرچ کرنے کی اجازت ہے لیکن اضافی پٹرول کیلئے لاہور سے باہر دوسرے شہروں کے دورے ڈال دیے بڑے افسروں نے محکمے کے ذیلی دفاتر سے گاڑیاں منگوا کر بیوی بچوں کیلئے مختص کر دیں۔محکمے سے تبدیل ہونے پر گاڑیاں بھی لے گئے دو سال کے دوران سرکاری افسروں نے 151گاڑیاں … Continue reading قانون نہ قائدہ افسروں کے پاس کئی کئی گاڑیاں ،کھلا سرکاری پٹرول خاندان کے بھی سیر سپاٹے → Read more