بھارت میں کسانوں کی ملک گیر ہڑتال ،لاٹھی چارج،متعدد ہلاک درجنوں زخمی
newsare.net
بھارت میں کسانوں کی تقریباﹰ تمام تنظیموں نے کاشتکاری اور مزدوری سے متعلق حکومت کے نئے قوانین کے خلاف احتجاج کے لیے جمعرات 26 نومبر کو ‘دلی چلبھارت میں کسانوں کی ملک گیر ہڑتال ،لاٹھی چارج،متعدد ہلاک درجنوں زخمی
بھارت میں کسانوں کی تقریباﹰ تمام تنظیموں نے کاشتکاری اور مزدوری سے متعلق حکومت کے نئے قوانین کے خلاف احتجاج کے لیے جمعرات 26 نومبر کو ‘دلی چلو‘ کا نعرہ بلند کرتے ہوئے عام ہڑتال کی اپیل کی تھی، جس کا ملک کے بہت سے علاقوں میں کافی اثر پڑا ہے۔ 26 نومبر بھارت میں … Continue reading بھارت میں کسانوں کی ملک گیر ہڑتال ،لاٹھی چارج،متعدد ہلاک درجنوں زخمی → Read more