بختاور بھٹو کی منگنی تقریباً گھر والوں تک محدود ہوگئی،شہلا رضا
newsare.net
بھٹو زرداری خاندان میں خوشیاں بکھر گئیں،سابق صدر آصف زرداری اور شہید بے نظیر بھٹو کی بیٹی بختاور کی منگنی کی رسم آج ہوگی، تقریب کی تیاریاں مکمبختاور بھٹو کی منگنی تقریباً گھر والوں تک محدود ہوگئی،شہلا رضا
بھٹو زرداری خاندان میں خوشیاں بکھر گئیں،سابق صدر آصف زرداری اور شہید بے نظیر بھٹو کی بیٹی بختاور کی منگنی کی رسم آج ہوگی، تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔۔ جیالے بھی انتہائی پرجوش ہیں، بلاول بھٹو منگنی سے ایک دن قبل کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔ بختاور بھٹو زرداری کی منگنی میں … Continue reading بختاور بھٹو کی منگنی تقریباً گھر والوں تک محدود ہوگئی،شہلا رضا → Read more