آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں بھارت کو باآسانی شکست دے دی
newsare.net
آسٹریلیا نے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت کو باآسانی66 رنز سے شکست دے دی۔ سڈنی میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنآسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں بھارت کو باآسانی شکست دے دی
آسٹریلیا نے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت کو باآسانی66 رنز سے شکست دے دی۔ سڈنی میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو کہ درست ثابت ہوا۔ کپتان ایرون فنچ (114) اور اسٹیون اسمتھ (105 ) کی سنچریز کی بدولت آسٹریلیا نے … Continue reading آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں بھارت کو باآسانی شکست دے دی → Read more