ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں میراڈونا سپرد خاک
newsare.net
عظیم فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کو ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ 1986 کا ورلڈ کپ جیتنے والہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں میراڈونا سپرد خاک
عظیم فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کو ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ 1986 کا ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹینا کی ٹیم کے کپتان میراڈونا کا شمار فٹبال کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے اور انہیں جمعرات کو ان کے اہلخانہ اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں … Continue reading ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں میراڈونا سپرد خاک → Read more