بانو قدسیہ کی سالگرہ پر گوگل کا خراجِ عقیدت
newsare.net
(ویب ڈیسک)افسانہ و ناول نگار بانو قدسیہ کی سالگرہ پر گوگل نے اپنا ڈوڈل اُن کے نام کر کے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ 28 نومبر 1928ء کو فیروز پور بھابانو قدسیہ کی سالگرہ پر گوگل کا خراجِ عقیدت
(ویب ڈیسک)افسانہ و ناول نگار بانو قدسیہ کی سالگرہ پر گوگل نے اپنا ڈوڈل اُن کے نام کر کے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ 28 نومبر 1928ء کو فیروز پور بھارت میں پیدا ہونے والی بانو قدسیہ کی آج 92 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، اسی مناسبت سے گوگل نے بانو قدسیہ سے … Continue reading بانو قدسیہ کی سالگرہ پر گوگل کا خراجِ عقیدت → Read more