حکومت نے نیشنل انٹیلی جنس کمیٹی قائم کردی، نوٹیفکیشن جاری
newsare.net
وفاقی حکومت کی جانب سے نیشنل انٹیلی جنس کمیٹی قائم کردی گئی۔ وزارت داخلہ نے نیشنل انٹیلی جنس کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارتحکومت نے نیشنل انٹیلی جنس کمیٹی قائم کردی، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت کی جانب سے نیشنل انٹیلی جنس کمیٹی قائم کردی گئی۔ وزارت داخلہ نے نیشنل انٹیلی جنس کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق سیکریٹری داخلہ نیشنل انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق نیشنل انٹیلی جنس کمیٹی کے ٹی او آرز … Continue reading حکومت نے نیشنل انٹیلی جنس کمیٹی قائم کردی، نوٹیفکیشن جاری → Read more