منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور
newsare.net
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتارمنی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ نے کی۔ نیب کی … Continue reading منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور → Read more