عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر عائد پابندی کم کردی
newsare.net
کھیلوں کے حوالے سے عالمی ثالثی عدالت (سی اے ایس) نے پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پر پابندی کو 18 سے 12 ماہ تک کم کردیا ہے۔ دائیں ہاتھ کے بلعالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر عائد پابندی کم کردی
کھیلوں کے حوالے سے عالمی ثالثی عدالت (سی اے ایس) نے پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پر پابندی کو 18 سے 12 ماہ تک کم کردیا ہے۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز پر عدالت نے 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے … Continue reading عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر عائد پابندی کم کردی → Read more