تنقید کو جرم قرار دینا ‘مضحکہ خیز’ ہے، فواد چوہدری کا فوج کی تضحیک کے بل پر ردعمل
newsare.net
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جانب سے دانستہ طور پر مسلح افواج کی تضحیک کرنے والوتنقید کو جرم قرار دینا ‘مضحکہ خیز’ ہے، فواد چوہدری کا فوج کی تضحیک کے بل پر ردعمل
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جانب سے دانستہ طور پر مسلح افواج کی تضحیک کرنے والوں کے خلاف 2 برس قید یا جرمانے کی سزا کے بل کی منظوری کے ایک روز بعد کہا ہے کہ تنقید کو جرم قرار دینا ‘ بالکل … Continue reading تنقید کو جرم قرار دینا ‘مضحکہ خیز’ ہے، فواد چوہدری کا فوج کی تضحیک کے بل پر ردعمل → Read more