ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
newsare.net
کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس میں شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس میں شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں شہر میں تجاوزات کے خاتمے سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں کمشنر کراچی اور دیگر … Continue reading ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان → Read more