قاسم اکرم قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر
newsare.net
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ بنگلہ دیش کے لیے آل راؤنڈر قاسم اکرم کو قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی قیادت سونپ دی۔ پی سی بی سے جاری بیان میں کہا گقاسم اکرم قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ بنگلہ دیش کے لیے آل راؤنڈر قاسم اکرم کو قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی قیادت سونپ دی۔ پی سی بی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 18 سالہ قاسم اکرم نے گزشتہ سال جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ … Continue reading قاسم اکرم قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر → Read more