پاکستان میں کورونا کی ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت
newsare.net
کراچی: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نےکورونا کی ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے ’کورونا ویک‘ نپاکستان میں کورونا کی ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت
کراچی: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نےکورونا کی ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے ’کورونا ویک‘ نامی ویکسین کی اجازت دی ہے جسے 2 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ پر رکھا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق کورونا ویک منظوری حاصل کرنے والی پانچویں ویکسین ہے جو … Continue reading پاکستان میں کورونا کی ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت → Read more