کورونا لاک ڈاؤن: قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی
newsare.net
کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کردیا گیا جس کے باعث پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتکورونا لاک ڈاؤن: قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی
کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کردیا گیا جس کے باعث پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے جاری بیان کے مطابق ابتدائی طور پر قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو ایک چار … Continue reading کورونا لاک ڈاؤن: قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی → Read more