سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 13 اپریل کو ہوگا
newsare.net
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا اور اب اب وہاں پہلا روزہ منگل 13 اپریل کو ہوگا۔ سعودی عرب کی رویت ہلال کمیٹی نے یہ اعلان کیا۔ سعسعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 13 اپریل کو ہوگا
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا اور اب اب وہاں پہلا روزہ منگل 13 اپریل کو ہوگا۔ سعودی عرب کی رویت ہلال کمیٹی نے یہ اعلان کیا۔ سعودی عرب میں 11 ااپریل کو 29 شعبان 1442 ہے اور وہاں رمضان المبارک کے چاند کو دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ … Continue reading سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 13 اپریل کو ہوگا → Read more