وزیر اعظم کاچیف ایڈیٹر خبریں گروپ ضیا شاہد کے انتقال پر اظہار افسوس
newsare.net
وزیر اعظم عمران خان نے چیف ایڈیٹر خبریں گروپ ضیا شاہد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا و نگ سے جاری بیان کے مطاوزیر اعظم کاچیف ایڈیٹر خبریں گروپ ضیا شاہد کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیر اعظم عمران خان نے چیف ایڈیٹر خبریں گروپ ضیا شاہد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا و نگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا بھی کی۔ Read more