جوہری مرکز پر حملے سے امریکا کیلیے صورتحال مزید خراب ہوجائے گی، ایران
newsare.net
تہران: ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نطنز جوہری مرکز میں ہونے والے حالیہ حملے اور پابندیوں سے امریکجوہری مرکز پر حملے سے امریکا کیلیے صورتحال مزید خراب ہوجائے گی، ایران
تہران: ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نطنز جوہری مرکز میں ہونے والے حالیہ حملے اور پابندیوں سے امریکا کو ایران کی ایٹمی ڈیل کو بحال کرنے کے معاملے میں گفتگو سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ تہران میں روسی وزیر خارجہ سرجی لوروف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں … Continue reading جوہری مرکز پر حملے سے امریکا کیلیے صورتحال مزید خراب ہوجائے گی، ایران → Read more