عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد
newsare.net
لاہور: پی سی بی نے عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں اداعمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد
لاہور: پی سی بی نے عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد کردی، ذرائع کے مطابق عمر اکمل نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ان دنوں میں معاشی مشکلات کا شکار ہوں، اتنی … Continue reading عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد → Read more