سارہ خان ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل
newsare.net
‘ثبات’ اور ‘رقصِ بسمل’ جیسے ڈراموں سے مداحوں میں مقبول ہونے والی اداکارہ سارہ خان ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں۔ ان کے شوسارہ خان ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل
‘ثبات’ اور ‘رقصِ بسمل’ جیسے ڈراموں سے مداحوں میں مقبول ہونے والی اداکارہ سارہ خان ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں۔ ان کے شوہر اور گلوکار، فلک شبیر نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں مداحوں کو سارہ خان کے ہسپتال میں داخل ہونے سے متعلق بتایا۔ فلک … Continue reading سارہ خان ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل → Read more