تاریخی پیداوار کے باوجود مزید 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری
newsare.net
وفاقی کابینہ نے مستقبل میں ملک میں گندم کی ضرورت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اور وافر مقدار میں فراہمی یقینی بنانے کے لیے مزید 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درتاریخی پیداوار کے باوجود مزید 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے مستقبل میں ملک میں گندم کی ضرورت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اور وافر مقدار میں فراہمی یقینی بنانے کے لیے مزید 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا کہ اس سے قبل 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد … Continue reading تاریخی پیداوار کے باوجود مزید 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری → Read more