فیس ماسک پابندی کی ‘خلاف ورزی’ پر باکسر عامر خان کو پرواز سے نکال دیا گیا
newsare.net
پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کو مبینہ طور پر فیس ماسک نہ پہننے پر ایک ساتھی سمیت امریکی فضائی کمپنی کی پرواز سے نکال دیا گیا۔ سابق عالمی لائٹ ویفیس ماسک پابندی کی ‘خلاف ورزی’ پر باکسر عامر خان کو پرواز سے نکال دیا گیا
پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کو مبینہ طور پر فیس ماسک نہ پہننے پر ایک ساتھی سمیت امریکی فضائی کمپنی کی پرواز سے نکال دیا گیا۔ سابق عالمی لائٹ ویلٹر ویٹ چیمپئن عامر خان نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ نیویارک سے ایک تربیتی کیمپ میں شرکت کے لیے کولوراڈو جانا چاہتے تھے۔ مگر … Continue reading فیس ماسک پابندی کی ‘خلاف ورزی’ پر باکسر عامر خان کو پرواز سے نکال دیا گیا → Read more