تیسرے چیف آف نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز 21 ستمبر کو ہوگا
newsare.net
تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح کل بروز منگل 21 ستمبر کو شام چار بجے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ تفصیلاتیسرے چیف آف نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز 21 ستمبر کو ہوگا
تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح کل بروز منگل 21 ستمبر کو شام چار بجے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی ہونگے جو ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے،افتتاحی میچ پاکستان نیوی اور صوبہ پنجاب کی ٹیموں کے مابین … Continue reading تیسرے چیف آف نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز 21 ستمبر کو ہوگا → Read more