طالبان کا یواین جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کامطالبہ, سابقہ حکومت کے ایلچی اسحق زئی اب ملک کے نمائندہ
newsare.net
افغان عبوری حکومت کے وزیرخارجہ امیرخان متقی کا کہنا ہے کہ انھیں رواں ہفتے نیو یارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کا موطالبان کا یواین جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کامطالبہ, سابقہ حکومت کے ایلچی اسحق زئی اب ملک کے نمائندہ
افغان عبوری حکومت کے وزیرخارجہ امیرخان متقی کا کہنا ہے کہ انھیں رواں ہفتے نیو یارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کا موقع دیا جائے۔ افغانستان کے وزیرخارجہ نے درخواست ایک خط کے ذریعے کی ہے جس پر فیصلہ اقوام متحدہ کی ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کرے گی۔ اقوام متحدہ … Continue reading طالبان کا یواین جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کامطالبہ, سابقہ حکومت کے ایلچی اسحق زئی اب ملک کے نمائندہ → Read more