سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9ریکارڈ
newsare.net
لاہور: (ویب ڈیسک) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکوں کے سبب علاقہ مکین گھروں سے باہر نسوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9ریکارڈ
لاہور: (ویب ڈیسک) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکوں کے سبب علاقہ مکین گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 127 کلو میٹر … Continue reading سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9ریکارڈ → Read more