ریسلر کا ریفری پر حملہ، تاحیات پابندی عائد
newsare.net
ہریانہ : (ویب ڈیسک) بھارت میں پہلوان ستیندر ملک کو ریفری پر حملہ کرنے پر تاحیات پابندی کی سزا سنا دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے پہلوریسلر کا ریفری پر حملہ، تاحیات پابندی عائد
ہریانہ : (ویب ڈیسک) بھارت میں پہلوان ستیندر ملک کو ریفری پر حملہ کرنے پر تاحیات پابندی کی سزا سنا دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے پہلوان نے کامن ویلتھ گیمز کے ٹرائلز میں ریفری پر حملہ کر دیا تھا، انہیں گالیاں دیں اور تھپڑ بھی مارے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ … Continue reading ریسلر کا ریفری پر حملہ، تاحیات پابندی عائد → Read more