وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے، کل امریکی ہم منصب سے ملاقات کریں گے
newsare.net
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے۔ کل اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور امریکی ہم منصب اینٹونی بلنکن سے ملاقات کرینگے۔ گوزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے، کل امریکی ہم منصب سے ملاقات کریں گے
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے۔ کل اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور امریکی ہم منصب اینٹونی بلنکن سے ملاقات کرینگے۔ گلوبل فوڈ سکیورٹی کے وزارتی اجلاس، بین الاقوامی امن و سلامتی کی بحالی اور خوراک کی حفاظت پر سلامتی کونسل کی کھلی بحث میں شرکت کے لیے وزیر خارجہ نیویارک … Continue reading وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے، کل امریکی ہم منصب سے ملاقات کریں گے → Read more