اسلام آباد پولیس کا شہریوں پر بہیمانہ تشدد ، ایف آئی آر بھی کاٹ دی
newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک)تھانہ کورال پولیس کا نہتے شہریوں پر بہیمانہ تشدد،الٹا زخمی شہریوں کیخلاف ایف آئی آر بھی کاٹ دی ۔ایک شخص گرفتار ی کے بعد ضمااسلام آباد پولیس کا شہریوں پر بہیمانہ تشدد ، ایف آئی آر بھی کاٹ دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)تھانہ کورال پولیس کا نہتے شہریوں پر بہیمانہ تشدد،الٹا زخمی شہریوں کیخلاف ایف آئی آر بھی کاٹ دی ۔ایک شخص گرفتار ی کے بعد ضمانت پر رہا،جبکہ دوسرے شدید زخمی کو پولیس نے تھانے لیجا کر غائب کر دیا۔ Read more