بچوں میں پانی کی کمی بتانے والی ’اسمارٹ چوسنی‘
newsare.net
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے برقی سینسر سے مزین ایسی اسمارٹ چوسنی بنائی ہے جو بدن میں پانی اور دیگر اجزا کی کمی سے خبردار کرسکتی ہے۔ نومولوبچوں میں پانی کی کمی بتانے والی ’اسمارٹ چوسنی‘
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے برقی سینسر سے مزین ایسی اسمارٹ چوسنی بنائی ہے جو بدن میں پانی اور دیگر اجزا کی کمی سے خبردار کرسکتی ہے۔ نومولود بچوں میں پانی کی کمی معلوم کرنے کے لیے ان کے بدن میں بطورِ خاص سوڈیئم، کیلشیئم اور پوٹاشیئم اور دیگر نمکیات کی مقدار نوٹ کی جاتی … Continue reading بچوں میں پانی کی کمی بتانے والی ’اسمارٹ چوسنی‘ → Read more